نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اقتصادی پابندیوں کی منظوری کے طور پر برآمد ہوا۔ اسی طرح دونوں فریق کے درمیان شام کے تعلق سے بھی شدید اختلافات پائے جاتے تھے، یہاں تک کہ دہشت گردی سے جنگ دونوں ممالک کے درمیان مشرق وسطی میں نیابتی رقابت میں تبدیل ہوگئی۔
ان تمام اختلافات اور کشیدگی کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخاباتی مہم کے دوران ...
اقتصادی بحران اور دنیا میں پیٹرول کی قیمتوں میں شدید کمی کی وجہ سے سعودی عرب کے عوام کی زندگی درہم برہم ہوگئی۔ الوقت - دنیا میں سب سے زیادہ پیٹرول سعودی عرب کے پاس ہے اور دنیا کے تمام مسلمان مکہ اور مدینہ شریف کی زیارت کے لئے سعودی عرب کا سفر کرتے ہیں۔ تین سال پہلے تک سعودی عرب نے پیٹرو ڈالر ک ...
اقتصادی سخت کے لئے اسے یورپ کے ساتھ کی ضرورت ہوگی اور اس بات کے مد نظر کے ٹرمپ کے بر سر اقتدار آنے سے امریکا اور یورپ کے تعلقات کشیدہ ہو گئے ہیں اسی لئے سعودی عرب ایرانوفوبیا کی فضا کو پیدا کرنے کے لئے ایران کے بارے میں امریکا اور یورپ کے اختلافات کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
اقتصادی شعبے میں شامی حکومت کے ترقیاتی پروگرام دو چیزوں پر مبنی ہیں ایک ترقی عمل کا سر نو آغاز اور دوسرے دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنا۔
شام کے وزیر اعظم نے اسی طرح اس ملک کے اقتصادی شعبے میں سرمایہ کاری اور اقتصادی سرگرمیوں کے لئے چینی کمپنیوں سے اپیل کی ہے۔
اس ملاقات میں چینی سفیر ...
اقتصادی بحران سے کسی حد تک نکالنے کی کوشش کر رہی ہے کیونکہ یمن، شام، اور عراق سمیت علاقے کے متعدد ممالک میں مداخلت اور ان ممالک میں سرگرم دہشت گردوں کی مالی اور اسلحہ جاتی امداد کرنے کی وجہ سے سعودی عرب کو شدید اقتصادی بحران کا سامنا ہے۔
دلچسپ بات تو یہ ہے کہ سعودی عرب کے نے آرامکو کمپنی  ...
اقتصادی پابندیاں مسلط کئے جانے پر مبنی شام اور علاقے کے بارے میں مغربی حکام کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے دہشت گردی میں توسیع ہوئی اور یورپ میں پناہ گزین بحران بڑھ گیا۔
دوسری جانب شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے اس وفد سے ملاقات میں زور دیا کہ شامی شہریوں کے درمیان مذاکرات کے ذریعے شام کے بحران کے سیا ...
اقتصادی بحران آنے والا ہے۔ الوقت - امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بر سر اقتدار آنے کے بعد دانشوروں کا خیال ہے کہ ملک میں ایک نیا اقتصادی بحران آنے والا ہے۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکا کی نئی حکومت کے برسر اقتدار آنے کی وجہ سے ایک بڑا اقتصادی بحران آنے والا ہے جس کا تاوان ٹیکس ادا کرنے ...
اقتصادی ذرائع کو ختم کرنے اور اسلامی انقلاب کی برآمد کو روکنے کے مقصد سے ایران کے ساتھ جنگ شروع کی اور شہداء نے بھی ان اہداف سے مقابلے کے لئے میدان جنگ کا رخ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ شام کے بحران کو چھ سال سے زیادہ کا عرصہ ہو رہا ہے اور امریکہ، سعودی عرب اور قطر نو لاکھ سے زیادہ دہشت گردوں کو شام ب ...
اقتصادی معاملات میں ایک دوسرے سے تعاون کر رہے ہیں۔ در ایں اثنا دونوں ممالک کے درمیان 14 اہم سمجھوتوں پر دستخط بھی ہوئے ہیں۔
صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ روس اختتام پذیر ہو گیا ہے اور وہ منگل کی رات تہران لوٹ آئے۔